قطر کا علاقائی ممالک کے مابین نئی دفاعی شراکت داری کا اعلان، روسی وزیرِ خارجہ کا دورہ ایران

پیر کو دوحہ میں ہونے والے گلوبل سکیورٹی فورم سے خطاب کرتے ہوئے قطر کے ڈپٹی وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ قطر خلیج تعاون کونسل ممالک کے درمیان شراکت داری کو اہمیت دیتا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ قطر نے حال ہی میں اپنی دفاعی صلاحیتوں کا جائزہ لیا ہے جس میں فضائی دفاعی نظام، انسدادِ ڈرون اقدامات اور آبی تحفظ کو ترجیح دی گئی ہے۔

قطر کا علاقائی ممالک کے مابین نئی دفاعی شراکت داری کا اعلان، روسی وزیرِ خارجہ کا دورہ ایران


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US