یمن میں فوجی کیمپ پر حوثیوں کے حملے میں 18 ہلاکتوں کی اطلاعات، مشرقِ وسطی میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

خبر رساں ادارے روئٹرز نے چار سرکاری اور طبی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ پیر کو صوبہ شبوہ میں یمنی سرکاری افواج کے ایک فوجی تربیتی کیمپ پر حوثیوں کے حملے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ دوسری جانب مشرقِ وسطیٰ کے بیشتر حصوں میں قائم امریکی سفارت خانوں نے امریکی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ’پیچیدہ سکیورٹی صورتحال‘ اور سفری رکاوٹوں کے پیشِ نظر چوکس رہیں۔

یمن میں فوجی کیمپ پر حوثیوں کے حملے میں 18 ہلاکتوں کی اطلاعات، مشرقِ وسطی میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US