ترکی کے سرکاری خبر رساں ادارے ’ٹی آر ٹی‘ کے مطابق معاہدے کا مقصد چاروں ممالک کے درمیان دفاعی پیداوار میں تعاون کو فروغ دینا، چاروں ممالک کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا، اور تکنیکی و عسکری امور، تربیت، تحقیق اور ترقی کے شعبوں میں باہمی تعاون کی حمایت کرنا ہے۔
پاکستان، قطر، ترکی اور انڈونیشیا میں ’بدر معاہدے‘ کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط: ’مقصد چاروں ممالک کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے‘