اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق متفرق درخواست پر اڈیالہ جیل حکام کو حکم دیا ہے کہ بشریٰ بی بی کو جیل میں ہر قسم کی ممکنہ جیل سہولیات دی جائیں۔
بشری بی بی کو علاج کے لیے سپیشلسٹ ڈاکٹر اور اڈیالہ جیل میں سہولیات دی جائیں، عدالت کا حکم