امریکی، چینی اور روسی صدور کی سہ فریقی ملاقات میں ٹرمپ نے کہا ہے کہ جوہری پھیلاؤ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر تعاون ضروری ہے اور ہم ’ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔‘ امریکی صدر نے بتایا کہ یوکرین تنازع پر ان کی پوتن کے ساتھ پہلے ہی ’طویل گفتگو‘ ہو چکی ہے۔
ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے، یوکرین تنازع پر پوتن سے پہلے ہی ’طویل گفتگو‘ ہو چکی: ٹرمپ