چین کا انسان بردار خلائی مشن شینژو 24 کامیابی کے ساتھ خلا کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ مشن کے عملے میں چینی خلا باز تانگ ہونگ بو، وو یی اور پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی شامل ہیں۔
- اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر بی بی سی اُردو تک براہِ راست رسائی کے لیے BBC WORLD SERVICE ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے BBC News اردو ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
- پاکستان کے پہلے خلاباز محمد ذیشان علی چین کے خلائی سٹیشن تیانگونگ کے لیے ایک تاریخی خلائی مشن پر آج روانہ ہونے والے ہیں
- یہ مشن چائنا مینڈ سپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے) کی قیادت اور پاکستان کے خلائی ادارے سپارکو کے اشتراک سے مکمل کیا جا رہا ہے
- پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی اس مشن میں پے لوڈ سپیشلسٹ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے
- سپارکو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مشن کو پاکستان اور چین کے خلائی تعاون میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے
شینژو 24 خلا کی جانب روانہ، پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی بھی عملے میں شامل