چین کا انسان بردار خلائی مشن شینژو 24 کامیابی سے لانچ ہونے کے بعد اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ مشن میں شامل پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی تیانگونگ خلائی سٹیشن کا سفر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔
- اپنے موبائل فون یا ٹیبلٹ پر بی بی سی اُردو تک براہِ راست رسائی کے لیے BBC WORLD SERVICE ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے BBC News اردو ایڈیشن کا انتخاب کریں اور نیوز الرٹس، تحقیقاتی اور تفصیلی رپورٹس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں
- شینژو 24 انسان بردار خلائی مشن چین کے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ روانہ ہو گیا
- مشن کے عملے میں چینی خلا باز تانگ ہونگ بو، وو یی اور پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی شامل ہیں
- محمد ذیشان علی تیانگونگ خلائی سٹیشن کا سفر کرنے والے پہلے پاکستانی خلا باز ہیں
- یہ چین کے انسانی خلائی پروگرام کی تاریخ میں چینی اور غیر ملکی خلا بازوں پر مشتمل پہلی مشترکہ خلائی پرواز ہے
- لانچ کے بعد شینژو 24 کامیابی کے ساتھ اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گیا
- بیجنگ ایرو اسپیس کنٹرول سینٹر کے مطابق خلائی جہاز معمول کے مطابق کام کر رہا ہے اور مشن کو ’مکمل کامیاب‘ قرار دیا گیا ہے
شینژو 24 اپنے مقررہ مدار میں داخل، پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی بھی عملے میں شامل