بلوچستان کے ضلع کوہلو میں فائرنگ، سات افغان شہریوں سمیت 11 مزدور ہلاک

کوہلو کے ایک سینیئر سرکاری اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ یہ مزدور چمالانگ کے علاقے سے دو گاڑیوں میں دُکی جا رہے تھے کہ اُوسڑی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑیاں روک لیں۔ ان کے مطابق مسلح افراد نے دونوں گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو چھوڑ دیا جبکہ 11 مزدوروں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں فائرنگ، سات افغان شہریوں سمیت 11 مزدور ہلاک


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US