وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف آج سیف حمید کی رہائش گاہ لاہور کینٹ گئے اور والدہ کے انتقال پر سیف حمید اور دیگر اہل خانہ سے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کے اظہار کے بعد مرحومہ
کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔