صدر مملکت کو سال دو ہزار سترہ سے اٹھارہ کی آڈٹ رپورٹ پیش کردی گئی

اسلام آباد: (11 ستمبر 2019) آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے صدر مملکت کو سال دو ہزار سترہ سے اٹھارہ کی آڈٹ رپورٹ پیش کردی ہے۔

آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سال دو ہزار سترہ تا اٹھارہ  کی آڈٹ رپورٹ پیش کردی ہے۔ آڈیٹرجنرل نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 13 ہزار 652 ارب روپے کا آڈٹ کیا گیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ کسی حکومت میں بہترین گورننس کیلئے شفافیت اولین ترجیح ہے۔ آڈٹ میں مزید شفافیت اور مؤثر بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جائے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.