کورین میوزیکل بینڈ سعودی عرب میں پرفارم کرنے کو تیار

ویب ڈیسک:(10 اکتوبر 2019) کورین میوزیکل بینڈ سعودی عرب میں پرفارم کرنے کو تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں اپنے گیتوں سے دھوم مچانے والے کورین میوزیکل بینڈ کا پاپ گروپ اب گیارہ اکتوبر کو سعودی عرب میں پر فارم کرنے جارہا ہے۔ساؤتھ کورینپاپ گروپ سینسیشن میوزیکل بینڈ کے پاپ کا جو بھی گیت آتا ہے وہ تہلکہ مچا دیتا ہے ۔یو ٹیوب پر چند ہی گھنٹوں میں لاکھوں پرستار دیدار کرتے ہیں اور ہر کوئی ان کے انداز گلوکاری کو سراہاتا ہے۔

اب یہی پاپ بینڈ پر جمعے کو سعودی شہر ریاض میں فارم کرنے جارہا ہے جس کا بے چینی سے چاہنے والے انتظارکررہے ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.