لاہور میں ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق

لاہور: (15 نومبر 2019) اسکیم مور ملتان روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم سے تیس سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش کو مردہ خانہ منتقل کردیا گیا۔

اسکیم موڑ ملتان روڈ پر افسوناک ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی موٹرسائیکل پر سوار 30سالہ شخص موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔

پولسیا ور امدای ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جبکہ جاں بحق شخص کی لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا ۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.