سندھ کے کچھ مایوس لوگوں کو نا امید شخص نے کہا گھبرانا نہیں: مراد علی شاہ

کراچی(نیٹ نیوز) ادھر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کی اپوزیشن جماعتوں کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ مایوس لوگ اسلام آباد گئے او ایک مایوس شخص نے کہا کہ گھبرانا نہیں۔ مایوس لوگوں نے کہا کہ کام نہیں ہوتا‘ مایوس لوگوں کی مایوسی بڑھانے کے لئے یہ پروگرام کافی ہے‘ سن رہے ہوں گے، مایوس لوگ کہ یہ کیا ہو رہا ہے‘ وہ لوگ ہمیں کام کرتے دیکھ کر مایوس ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.