ایک بار پھر مارکیٹ سے ٹماٹر غائب

اسلام آباد(گوہر محسود) ٹماٹر کی آنکھ مچولی کا کھیل ختم نہ ہوا. اتوار بازار اسلام آباد میں ایک بار پھر ٹماٹر غائب. مارکیٹ میں آئے ہوئے شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا.

اتوار بازار میلوڈی  میں آج سارا دن ٹماٹر کا فقدان رہا. شہریوں کو ڈھونڈنے سے بھی ٹماٹر نہ ملے.شہریوں کے مطابق انتظامیہ ریٹ لسٹ لاگو کرانے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے.اتوار بازار میں ٹماٹر کے علاوہ دیگر اشیائے خوراک کے ریٹ بھی پیچلے ہفتے کی نسبت دیکھنے کو مہنگے ملے.


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.