وزیر اعظم عمران خا ن اور سعودی ولی عہد کاپاک سعودی دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم عمران خا ن او رسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیا ن اہم ملاقات میں پاک سعودی دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو سعودی عر ب کے ایک روزہ دورے کے دوران دوسرے مرحلے میں وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات کی جس دوران پاک سعودی دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.