وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار، صوبائی وزراء کی کارکردگی اور ناراض ارکان کے مطالبات سے آگاہ کریں گے۔

وزیراعظم سے گورنر پنجاب چودھری سرور اور اراکین اسمبلی بھی ملاقات کریں گے، ادھر پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کے حلقوں میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.