بورس جانسن اور ان کی اہلیہ مرینا وہیلر کے درمیان طلاق کیلئے مالی معاملات طے پا گئے

 لندن (92 نیوز) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور ان کی اہلیہ مرینا وہیلر کے درمیان طلاق کیلئے مالی معاملات طے پا گئے۔

بورس جانسن اہلیہ سے علیحدگی کے بعد سے اپنی پارٹنر کیری سائمنڈ کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.