والد کے ساتھ لی گئی اس تصویر میں پاکستان کی کون سی اداکارہ موجود ہیں؟

image

سوشل میڈیا پر ایک انتہائی خوبصورت تصویر وائرل ہوئی جس میں ایک باپ نے اپنی بیٹی کو گود میں اٹھایا ہوا ہے اور دونوں انتہائی دِلکش انداز سے مسکرا رہے ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں یہ بچی کون ہے؟

یہ معصوم مسکراہٹ والی بچی آج کی خوبصورت لیجنڈری اداکارہ 'زیبا بختیار' ہیں۔

یہ زیبا بختیار اور ان کے والد کی ایک نہایت حسین یادگار تصویر ہے۔



About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.