عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان ایک تولہ سونے کی قیمت 97 ہزار 2 سو روپے ہوگئی ہے۔
اگر دس گرام سونے کی بات کریں تو اس کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 83 ہزار 4 سو روپے کا ہو گیا ہے۔
Gold Rates