لاک ڈاؤن کے باوجود پاکستانی فنکاروں نے یومِ پاکستان کِس طرح منایا؟ دیکھیں چند تصویری جھلکیاں

image

عالمی وبا نے دنیا بھر میں تباہی مچا رکھی ہے۔ کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے خطرے کے سبب پاکستان میں 23 مارچ کی پریڈ منسوخ کر دی گئی۔

اس موقع ہر شہری نے یومِ پاکستان اپنے گھر میں ہی گزارا۔ ہماری پاکستانی شوبز کی انڈسٹری کے چند فنکار نے بھی یہ دن گھر میں رہتے ہوئے بڑے جوش سے منایا۔

آئیے ملاحظہ کریں کچھ جھلکیاں۔۔۔

پاکستان کی معروف گلوکارہ کومل رضوی نے ہرے رنگ کا لباس زیب تن کر کے قومی ترانا پڑھا اور اس دوران انہیں نم آنکھوں کے ساتھ بھی دیکھا گیا۔

View this post on Instagram

May the country be strong and well and united. Always.

A post shared by Komal Rizvi (@komalrizviofficial) on


اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنے شوہر فہد مرزا اور بچوں کے ساتھ یومِ پاکستان کے دن گھر پر قومی ترانہ پڑھا۔


نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے یومِ پاکستان کے دن مشہور گانا 'دل سے میں نے دیکھا پاکستان' گایا، اور قوم کو یہ پیغام دیا کہ یقیناً یہ مشکل وقت ہے لیکن ہم جلد اس سے باہر نکل آئیں گے۔


اداکار جنید خان نے یومِ پاکستان کا دن لاک ڈاؤن کی وجہ سےاپنے ہی گھر پر بیٹے کے ساتھ قومی ترانہ پڑھا۔

View this post on Instagram

#23rdmarch #resolutionday #paksarzameen

A post shared by Junaid Khan (@calljunaidkhan) on


معروف اداکارہ عائشہ عمر نے یومِ پاکستان کے دن لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر ہی میں اپنا وقت گزارا اور قومی ترانہ پڑھا اور قوم کو اس صورتحال میں متحد رہنے کا پیغام دیا۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.