عامر لیاقت حسین نے غریبوں کو 3 ہزار روپے ماہانہ دینے پر مذاق اڑا ڈالا۔۔۔ ویڈیو وائرل

image

پاکستان کی معروف شخصیت عامر لیاقت حسین کی حال ہی میں اداکار مانی اور ان کی اہلیہ اداکارہ حرا مانی کے ساتھ کی گئی ویڈیو کال لیک ہو رہی ہے۔

ویڈیو کال میں عامر لیاقت حسین وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے غریبوں کے لئے 3 ہزار روپے دینے کے اعلان پر مذاق اڑاتے نظر آرہے ہیں۔


واضح رہے عمران خان نے اپنی قوم سے حالیہ خطاب کے دوران یہ اعلان کیا تھا کہ اس مشکل وقت میں روز کے کمانے والوں کو 3 ہزار روپے دئیے جائیں گے جبکہ عامر لیاقت حکومت جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن بھی ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.