اس تصویر میں ایسی کیا گڑبڑ موجود ہے جو غور سے دیکھنے والے کو حیران و پریشان کر دیتی ہے؟

image

یہ ایک عام سی تصویر ہے جس میں ایک بینچ پر تین خواتین بیٹھی ہوئی ہیں۔

درحقیقت اس تصویر میں آنکھوں کو دھوکا دیا گیا ہے اور جو کچھ بھی اس میں موجود ہے وہ بالکل ٹھیک نہیں ہے جو اکثر لوگ نظر انداز کر جاتے ہیں اور جب انہیں معلوم ہو جائے تو یقین نہیں کرتے۔

تصویر میں موجود گڑبڑ نہ ہی خواتین کے پیچھے کہیں موجود ہے اور نہ ان میں کوئی چیز چھپی ہے بلکہ آپ کو اس میں چھپی گڑبڑ کو دیکھنے کے لئے نگاہ جمانا ہوگی۔

اگر آپ نہیں دیکھ پائے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ جس بینچ پر خواتین بیٹھی ہوئی ہیں دراصل ان کے نیچے بیٹھنے کے لئے تختہ موجود ہی نہیں۔

اس تصویر کو غور سے دیکھنے والا شخص بھی اپنا سر کھجانے پر مجبور ہو جائے کہ آخر ایسا کیسے ممکن ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.