ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے، خیبر پختونخوا میں ضرورت پڑنے پر ایسا ممکن ہے: وفاقی وزیر قانون

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر آئین تقاضا کرتا ہے تو خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کی جا سکتی ہے۔ جبکہ صوبے کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ گورنر راج یا ایمرجنسی کی دھمکیوں کے باوجود وہ اپنے نظریے سے نہیں ہٹیں گے، عوام کی مرضی کے بغیر کوئی بھی اقدام نا قابلِ قبول ہو گا۔
  • آئین کا تقاضا ہوا تو ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا جا سکتا ہے: اعظم نذیر تارڑ
  • عوام کی مرضی کے بغیر کوئی بھی اقدام نا قابلِ قبول ہو گا: سہیل آفریدی
  • آج بعض لوگ ایران کو دنیا کی چوتھی سپر پاور قرار دیتے ہیں: مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام
  • عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً تین فیصد اضافے کے بعد 107.51 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے
  • آبنائے ہرمز میں 14 ستمبر کو پاسدارانِ انقلاب کے حملے میں امریکی بحریہ کے آٹھ اہلکار زخمی ہوئے تھے: این بی ایس
  • سرحد پار سے ہونے والی شدت پسندی میں 70 فیصد افغانی ملوث پائے گئے: طلال چوہدری کا الزام

ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے، خیبر پختونخوا میں ضرورت پڑنے پر ایسا ممکن ہے: وفاقی وزیر قانون


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US