کے الیکٹرک کی نجکاری سے اس کے ساتھ منسلک ڈائریکٹر نے استعفی دے دیا۔
غیرملکی ڈائیریکٹر شان اے اشعری نے 21 سال بعد کے الیکٹرک چھوڑ دی۔
کے الیکٹرک کے بورڈ نے شان اے اشعری کا استعفیٰ منظور کرلیا۔
شان اشعری کی جگہ سجاد خان پٹھان کے الیکٹرک کے بورڈ میں بطور ڈائریکٹر شامل ہوگئے۔