عراقچی کی نیو یارک میں ثالثوں سے ملاقات متوقع: ’آبنائے ہرمز کی بحالی ہماری شرائط سے مشروط ہے‘

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی وفد کے ہمراہ آج نیو یارک میں ثالثوں سے ملاقات کریں گے۔ ایرانی خبر رساں ادارے اسنا کے مطابق عراقچی نے کہا: ’آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی جانب کوئی بھی پیش رفت ہماری شرائط کی تکمیل سے مشروط ہے۔ ہم اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔‘
  • پاکستان کے زیر انتظام کمشیر میں عوام دو ماہ کا راشن جمع کر لیں، چار اکتوبر کو 'اہم کال' دی جائے گی: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
  • آئین کا تقاضا ہوا تو ایمرجنسی یا گورنر راج لگایا جا سکتا ہے: اعظم نذیر تارڑ
  • عوام کی مرضی کے بغیر کوئی بھی اقدام نا قابلِ قبول ہو گا: سہیل آفریدی
  • آج بعض لوگ ایران کو دنیا کی چوتھی سپر پاور قرار دیتے ہیں: مجتبیٰ خامنہ ای کا پیغام
  • عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت تقریباً تین فیصد اضافے کے بعد 107.51 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے
  • آبنائے ہرمز میں 14 ستمبر کو پاسدارانِ انقلاب کے حملے میں امریکی بحریہ کے آٹھ اہلکار زخمی ہوئے تھے: این بی ایس
  • سرحد پار سے ہونے والی شدت پسندی میں 70 فیصد افغانی ملوث پائے گئے: طلال چوہدری کا الزام

عراقچی کی نیو یارک میں ثالثوں سے ملاقات متوقع: ’آبنائے ہرمز کی بحالی ہماری شرائط سے مشروط ہے‘


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US