کھلاڑی گھروں میں فٹنس پر توجہ دیں : کائنات امتیاز

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) ویمن کھلاڑی بھی فزیکل فٹنس کے میدان میں آ گئیں۔ قومی کرکٹر کائنات حفیظ نے بھی اپنے گھر میں فزیکل فٹنس کی مختلف ایکسرسائز کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں کھلاڑیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بھی کرونا وائرس کے دوران اپنے گھروں میں رہ کر اپنی فٹنس پر توجہ جاری رکھیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

10