لاک ڈاؤن ہونے کے باوجود سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

image

دنیا میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے جبکہ پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال برقرار ہے، بازار اور کاروباری مراکز بند پڑے ہیں لیکن ایسے حالات کے باوجود سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 4 سو 24 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 92 ہزار 1 سو روپے ہو چکی ہے۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان میں کب سونے کی قیمت معمول پر آتی ہے تاکہ سونا لوگوں کی پہنچ میں ہو اور وہ اسے باآسانی خرید سکیں۔

Gold Rates


About the Author:

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.