حامزہ مختار بابر اعظم پر لگائے گئے الزامات سے مکر گئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حامزہ مختار قومی کرکٹر بابراعظم پر لگائے گئے اپنے الزامات سے مکر گئیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حامزہ مختار نے بابراعظم پر لگائے گئے اپنے الزامات واپس لے لیے۔ انھوںنے کہا کہ انھوںنے چند دوستوں کے بہکانے پر بابراعظم پر الزامات لگائے۔ بابراعظم سے ان کا کوئی تعلق پہلے تھا اور نہ ہی اب ہے۔ حامزہ مختار نے کہا کہ ان سے خالی سٹامپ پیپر پرانگوٹھے لگوائے گئے۔ اپریل 2018میں حامزہ مختار کے بابراعظم سے معافی نامےکی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ 2018میں حامزہ مختار کا تحریر کردہ صلح نامہ بابراعظم کے وکلا نے عدالت میں جمع کروادیا


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

151