مزید 10 سرکاری ادارے نجکاری فہرست میں شامل

حکومت کی جانب سے مزید 10 سرکاری اداروں کو نجکاری فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی دستاویزات میں حکومت نے مزید 10 سرکاری اداروں کو نجکاری فہرست میں شامل کردیا ہے۔

دستاویزات کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کو نجکاری کی فہرست نکال دیا جبکہ اگلے مرحلے میں جن اداروں کی نجکاری کی جائیگی ان میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن شامل ہیں۔

حکومتی دستاویزات میں سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کو بھی نجکاری فہرست میں شامل کرلیا گیا جبکہ زرعی ترقیاتی بینک، پی ٹی ڈی سی، پاکستان ایکسپو سینٹر بھی فہرست میں شامل  کئے گئے ہیں۔

 

نیسپاک، قومی انویسٹمنٹ ٹرسٹ لمیٹڈ اور پاکستان انوائرمنٹ پلاننگ لمیٹڈ بھی شامل فہرست ہے۔

یاد رہے کہ ترمیم شدہ نجکاری فہرست اس سے قبل 19 ادارے شامل تھے ۔

-->

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

24