امریکی اداکار 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

اطالوی نژاد امریکی اداکار فیلکس سیلا 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار لبلبے کے کینسر سے نبرد آزما تھے اور وہ جمعہ کو بالآخر یہ جنگ ہار گئے۔

ان کی موت کی تصدیق بک راجرز کوسٹر گل جیراڈ نے کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جیراڈ نے تحریر کیا کہ فلیکس کا چند گھنٹے قبل انتقال ہوا ہے۔

-->


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

78