گراؤنڈ میں ''جی جا جی'' کی گونج ۔۔ ثانیہ مرزا نے شوہر کی میچ کے دوران کی ویڈیو شئیر کر دی

image

کال پاکستان بھارت کے ٹاکرے نے تاریخ رقم کر دی، جہاں گراؤنڈ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگے وہیں، بھارتی سالے بھی کسی سے پیچھے نہ رہے جی جا جی کو نعرے لگا لگا کر متوجہ کر لیا۔

سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا کی جانب سے ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود بھارتی کرکٹ شائقین باؤنڈری پر کھڑے اپنے ''جی جا جی'' یعنی شعیب ملک کو جی جا جی کہہ کر پکار رہے ہیں اور بھرپور نعرے لگا کر متوجہ کر رہے ہیں۔

ثانیہ مرزا نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کی جہاں بھارتی اور پاکستانی صارفین اسے بھرپور شئیر لائیک کر رہے ہیں وہیں اس ویڈیو پر بھرپور تبصرے بھی کئے جا رہے ہیں۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جس سے بھارتی و پاکستانی مداح سمیت ثانیہ مزرا بھی خوب محظوظ ہوتی نظر آرہی ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.