اس تصویر میں عمران خان اور وسیم اکرم کے درمیان بیٹھا یہ شخص کون ہے؟

image

وزیراعظم عمران خان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پرانی یادگار تصویر شئیر کی گئی ہے، جس میں عمران خان اور وسیم اکرم کے درمیان میں بیٹھے شخص کو کیا آپ جانتے ہیں؟

اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں، دراصل اس تصویر کی خاص بات یہ ہے کہ یہ تصویر 1989 میں وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں لی گئی تھی۔ اور درمیان بیٹھے شخص وسیم اکرم کے بھائی ہیں۔

اس فوٹو میں عمران خان نے سفید شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے، جبکہ وسیم اکرم نے کالے رنگ کا پینٹ کوٹ پہن رکھا ہے۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس تصویر کے کیپشن میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ یہ فوٹو 1989 میں وسیم اکرم کے بھائی کی شادی میں شرکت کی ہے

دوسری جانب سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے تصویر کو پسند کیا جارہا ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.