ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے ریسلر پرحملہ ، نوجوان گرفتار

image
امریکی ریاست نیویارک میں پولیس نے ’ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ‘ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے ریسلر سیٹھ رولنز پر حملہ کرنے والے 24 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔Seth Rollins just attacked by fan??? #RAW #WWE pic.twitter.com/FIv6csAW28

— Tommy Lavelle (@tomlavelles) November 23, 2021

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ڈبیلو ای کے ایونٹ ’منڈے نائٹ را‘ میں اپنے میچ کے بعد سابق ورلڈ چیمپین سیٹھ رولنز واپس جا رہے تھے کہ r کہ اچانک کہیں سے ایک شخص آ کر ان پر حملہ کر دیتا ہے۔کچھ لوگوں نے سیٹھ رولنز اور نامعلوم شخص کو آپس میں لڑتے ہوئے بھی دیکھا۔ جبکہ سوشل میڈیا پر اس حملے کی وڈیو بھی منظر عام پرآ گی ہے۔ تاہم ریسلنگ کمپنی کی اپنی سکیورٹی نے ان دونوں کو الگ کیا اور نامعلوم شخص کو پولیس کے حوالے کردیا۔ اس حملے میں سیٹھ رولنز محفوظ رہے ہیں۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.