ٹرین روک کر ڈرائیور دہی لینے کیوں گیا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

image
دہی کھانے میں بہت مزیدار ہوتا ہے۔ اکثر مرد حضرات کو گھر والے دہی لینے بھیج دیتے ہیں لیکن آج ایک ایسا مزاحیہ واقعہ کاہنہ کاچھا ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا جہاں ٹرین کا ڈرائیور سٹیشن پر گاڑی روک کر دہی لینے چلا گیا۔
بیچارے مسافر گاڑی میں بیٹھ کر اس کا انتظار کرتے رہے اور وہ دہی لے کر واپس آیا، واقعہ کا نوٹس وفاقی وزیر اعظم سواتی نے لیا اور اسسٹنٹ ڈرائیور کو معطل کردیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔
About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.