بنگلادیش کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کرنے کے بعد رمیز راجہ کا بیان سامنے آگیا

image
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے بنگلادیش کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ  قومی ٹیم کی شاندار کامیابی میں متاثر کن بات یہ ہے کہ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی سے  ٹیسٹ کرکٹ میں خود کو اچھی طرح ڈھالا۔

#PakvsBan Great win Pakistan. What is impressive is how well the team adjusted from T20 to Test cricket. A perfect 10! Congratulations.

— Ramiz Raja (@iramizraja) December 8, 2021

واضح رہے کہ پاکستان نے بنگلادیش کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز یں کلین سویپ کیا ہے۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.