سلمان خان کی خاتون فلمی ناقد کے ساتھ اوچھی حرکت

image
بالی ووڈ کے نامور اداکار سلمان خان کے متعلق بھارتی فلمی تبصرہ نگار نے انتہائی اہم انکشافات کیے ہیں۔

اس حوالے سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اداکار سلمان خان نے ایک انٹرویو کے دوران فلمی ناقد کے سامنے پیشاب کرنے کی غیر اخلاقی حرکت کی تھی۔

اس حوالے سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایک دہائی قبل ایک ایوارڈ یافتہ خاتون فلمی ناقد  اداکار سے انٹرویو کے لئے گئیں تھیں ۔

(3/n) But since a new movie was releasing, he had to give interviews. Unfortunately, it was with this critic. He had to avenge, though…

— Sachin Kalbag | Wear a Mask, Vaccinate (@SachinKalbag) June 22, 2016

اس انٹرویو کے متعلق خاتون فلمی تبصرہ نگار نے تفصیل سے لکھا جس میں اداکار کی کامیاب اور مرکزی کردار سمیت دیگر فلموں کے نام شامل تھے تاہم سلمان خان کو اس پر بہت غصہ آیا جس کے بعد انہون نے محترمہ سے بدلہ لینے کی ٹھان لی تھی۔

بھارتی اخبار کے ایڈیٹر کے مطابق کچھ عرصے بعد جب اداکار کی ایک اور نئی فلم کی ریلیز کا وقت آیا تو ایک بار پھر سلمان کی ملاقات اسی فلمی ناقد سے ہوئی۔

(5/n) Finally, he emerged. He told her, “Wait, I have to pee.” He then went to a tree 5 ft away, unzipped his and peed in front of her…

— Sachin Kalbag | Wear a Mask, Vaccinate (@SachinKalbag) June 22, 2016

اداکار نے بدلہ لینے کی نیت سے پہلے خٓتون کو گھنٹوں دھوپ میں کھڑا رکھا اور اس کے بعد دوران انٹرویو کے دوران خاتون کے سامنے غیر اخلاقی حرکت  کی تھی۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.