فریال محمود کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

image
پاکستان کی معروف اداکارہ فریال محمود کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ فریال محمود نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Faryal Mehmood R. (@faryalmehmoodofficial)

اس سےقبل سوشل میڈیا پر فریال محمود کی گردش ہونے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

فریال محمود ہٹ ڈرامہ سیریز بابا جانی، عنایہ، داسی، اور لال عشق میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔

فریال محمود پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ایک معروف اداکارہ اور ماڈل ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ فریال محمود کیں پہلے بھی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Faryal Mehmood R. (@faryalmehmoodofficial)

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.