پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
[adsforwp id="353700"]View this post on Instagram
A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔اداکارہ کی تصاویر پر ان کے مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔خیال رہے کہ اداکارہ اپنے نئے انداز میں مختلف تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئی نظر آتی ہیں جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔
Square Adsence 300X250