چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی سپر پاور کے سامنے ہم نہیں جھکتے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی سپر پاور کے سامنے ہم نہیں جھکتے، ہم نے کبھی ان کے جلسے یا لانگ مارچ روکنے کی کوشش نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ ہر تین ماہ بعد یہ حکومت گرانے آتے تھے، ہم نے ان کو احتجاج سے نہیں روکا، نواز شریف کی ن لیگ نے بزدلانہ حرکت کی، نواز شریف جتنے بزدل تم ہو اتنی تمہاری پارٹی ہے، نواز شریف نے آج تک کوئی کام ایمانداری سے نہیں کیا۔ مزید پڑھیں7 mins agoعثمان بزدار نے سیالکوٹ کیلئے بہت کام کیے، عثمان ڈار
پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عثمان...
32 mins agoپاکستان کا سب سے بڑا چور بازار، سوئی سے لیکر جہاز تک سب دستیاب
لاہور کے سب سے بڑے چور بازار کے دروازے اب عام آدمی...
41 mins agoسینکڑوں افغان مہاجرین سڑکوں پر!
افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد بڑی تعداد میں افغان...
41 mins ago'نیب چار سال سے نہ کسی دباؤ میں تھا نہ ہے نہ لایا جا سکتا ہے'
نیب اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیب چار سال سے نہ...
50 mins agoکراچی کی باہمت ماں کا فوڈ اسٹال
72 ڈشز پر مشتمل ڈشز پر مشتمل کراچی کا واحد چائنیز فوڈ...
1 hour agoسی این جی کی قیمت میں 70 روپے اضافہ
وفاقی حکومت نے سی این جی کی قیمت میں 70 روپے اضافہ...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250