زرداری صاحب ہمت ہے تو۔۔۔فواد چوہدری نے آصف زرداری کوبڑا چیلنج کر ڈالا

image

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ زرداری صاحب میںہمت ہے تو الیکشن لڑیں۔سماجی رابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لکھا کہ عمران خان نے کراچی میں کاغذات نامزدگی کیا کرائے پیپلز پارٹی والوں کی کا نپیں ٹانگ رہی ہیں۔عمران خان نے کراچی میں کاغذات نامزدگی کیا کرائے پیپلز پارٹی والوں کی کا نپیں ٹانگ رہی ہیں،بھاگنے کا راستہ نہیں مل رہا زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانا نہیں ہے ہمت ہے تو اپنے کاغذات جمع کرائیں اور الیکشن لڑیں مقبولیت کا بھی پتہ چل جائےجاری کردہ ٹوئٹ میں فواد چوہدری لکھتے ہیں کہ زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانا نہیں ہے، ہمت ہے تو اپنے کاغذات جمع کرائیں اور الیکشن لڑیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سے آپکی مقبولیت کا بھی پتہ چل جائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.