ریما خان کو سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا ۔۔ ریما جب ماہرہ خان سے ملی تو ان کے گارڈ نے کیا کیا، جو ویڈیو وائرل ہو گئی؟

image

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کے باڈی گارڈز بھی سب کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں، تاہم کچھ تو اپنی ذمہ داری اس حد تک نبھاتے ہیں، کہ بھول جاتے ہیں کہ سامنے کون ہے۔

ایسا ہی کچھ ماہرہ خان کے ساتھ بھی ہوا جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اہم ایونٹ کے موقع پر اداکارہ ریما اور ماہرہ خان نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا۔

تاہم مصافحہ کے دوران ریما اور ماہرہ اس حد تک گفتگو میں مگن تھے، کہ آس پاس کیا ہو رہا ہے، معلوم ہی نہ تھا۔

ایسے میں ماہرہ خان کے باڈی گارڈ نے اپنی ذمہ داریوں کو نہیں چھوڑا اور اداکارہ اور ریما خان کے درمیان جیسے ہی بات چیت ختم ہوئی تو باڈی گارڈ نے ہاتھ بیچ میں لا کر ماہرہ خان کی حفاظت کرنے کی کوشش کی۔

اس منظر نے سوشل میڈیا پر توجہ تو حاصل کی تاہم چند صارفین یہ بھی خیال کرنے لگے کہ ماہرہ خان کے باڈی گارڈ نے ان کی حفاظت کے لیے ہاتھ رکھا۔


About the Author:

Khan is a creative content writer who loves writing about Entertainment, culture, and Politics. He holds a degree in Media Science from SMIU and has been writing engaging and informative content for entertainment, art and history blogs for over five years.

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.