بلوچستان میں سرکاری ملازمت کےلئے عمر کی حد 43سال مقرر

image

بلوچستان حکومت نےسرکاری ملازمت کےلئے عمر کی حد 43سال مقرر کردی۔

صوبائی وزیرعبدالرحمان کھیتران کا کہنا ہے کہ بلوچستان  میں سرکاری ملازمت کےلئے عمر کی حد 43سال مقرر کردی گئی ہے۔ عمر کی حد کااطلاق یکم جولائی 2022 سے30 جون 2023 تک ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کے بےروزگار نوجوانوں کادیرینہ مطالبہ پورا کردیا۔بلوچستان اسمبلی میں بھی اس مسئلے پراراکین اسمبلی کئی بار آواز اٹھائی تھی۔

صوبائی وزیرعبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ  بے روزگار نوجوان زیادہ سے زیادہ نوکریوں کےلئے اپلائی کریں۔ حکومت بےگاری کا مسئلہ ترجیحی بنادوں پر حل کرنا چاہتی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.