سانپ کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیا۔۔ خطرناک سانپ سے کھیلنے والے نوجوان کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل

image

اکثر لوگوں کو خطرناک کھیل کھیلنے کا بہت شوق ہوجاتا ہے جسے دیکھ کر دوسرے بھی ویسا ہی کرنے کا سوچتے ہیں۔ یہ پوسٹ ایسے ہی شوقین افراد کے لئے ہے جو خطرے سے کھیلنے کے شوق میں اپنی جان ہی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ ذرا دیکھیے سانپ کا بوسہ لینے والے اس نوجوان کے ساتھ کیا ہوا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان سانپ کا بوسہ لینے جاتا ہے لیکن سانپ شاید اچھے موڈ میں نہیں تھا اور اس نے غصے میں نوجوان کے ہونٹ پر ہی ڈس لیا۔

یہ ویڈیو بھارت کی ریاست کرناٹک کی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بروقت طبی امداد دے کر نوجوان کی جان بچا لی گئی ہے۔ لیکن لوگوں سے التماس ہے کہ اپنی قیمتی جانوں کو احمقانہ کرتب دکھانے کے لئے داؤ پر نہ لگائیں۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.