بندر بھی موبائل چلانے لگے۔۔ بندروں کی موبائل استعمال کرتے دلچسپ ویڈیو نے سب کو ہنسا دیا

image

کیا آپ نے کبھی بندر کو وبائل پر ویڈیوز دیکھتے ہوئے دیکھا ہے؟ اگر نہیں تو آج دیکھ لیں۔

یقیناً آپ بھی یہ دیکھ کر حیران ہوگئے ہوں گے کہ کیسے 3 بندر مزے سے موبال چلا رہے ہیں۔ ان تینوں کے انہماک سے ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ آپس میں غور و خوض کے بعد اپنی پسند کی ویڈیو دیکھنے میں مصروف ہیں۔ تینوں بندر بالکل انسانوں کی طرح ہی ٹچ موبائل استعمال کررہے ہیں۔

بندر کی سیلفیاں اور ویڈیوز

اتنا ہی نہیں ملائیشیاء سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے بتایا کہ چند دن پہلے اس کا موبال چوری ہوگیا تھا جو کچھ دن بعد ایک جنگل سے ملا۔ جب اس نے موبائل کھول کر دیکھا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ موبائل میں بند کی ڈھیروں سیلفیاں اور ویڈیوز موجود تھیں۔

جانور بھی ذہین ہوتے ہیں

ماہرین کا کہنا ہے کہ بندر سمیت ایسے بہت سے جانور ہیں جو کافی ذہین ہوتے ہیں اور نئی چیزیں سیکھنا چاہتے ہیں۔


About the Author:

عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts