پولیس دفتر پر حملہ،فائرنگ، دھماکے، حملہ آوروں کی عمارت میں داخلے کی کوشش

image

کراچی میں شارع فیصل پر پولیس ہیڈ آفس کے قریب فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق صدر تھانے سے متصل پولیس ہیڈ آفس کے قریب فائرنگ کی گئی ہے جب کہ کچھ حملہ اوروں نے کے پی او کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے اطراف کے راستوں کو بند کردیا ہے جب کہ اضافی نفری کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

 

 

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.