شاہ محمود قریشی 30 دن کیلئے نظر بند

image

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی 30 دن کے لیے نظر بند کر دیئے گئے۔

ڈپٹی کمشنرلاہور کی سفارش پر محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی نائب چیئرمی شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاری دی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.