قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا چھٹیاں منانے کا بھی اپنا انداز ہوتا ہے۔ مشہور فاسٹ باؤلر حارث رؤف سیریز جیتنے کے بعد چھٹیاں منانے پہاڑوں پر پہنچ گئے ہیں۔ دیکھیں تصاویر
ٹوئٹر پر حارث رؤف پہاڑ پر بیٹھے ہوئے تصاویر شئیر کی ہیں۔ ساتھ ہی وہ کیپشن لکھتے ہیں کہ “پہاڑوں پر واپسی“۔ حارث کو تصویروں میں قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔
واضح رہے کہ حارث رؤف کی چند ماں پہلے ماڈل مزنہ سے شادی بھی ہوئی اس کے علاوہ رمضان میں عمرہ کرتے ہوئے بھی ان کی خوببصورت تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔ اپنے پہاڑوں کا ٹرپ شئیر کرتے ہوئے حارث نے ’ہائیکنگ ایڈونچر‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ انھیں ہائیکنگ کا شوق بھی ہے۔