بھارت کرکٹر کو میچ سے پہلے کتے نے کاٹ لیا، ویڈیو وائرل

image

بھارت کے آل راؤنڈر سابق کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر اس وقت اپنے والد کے نقش و قدم پر چلنے کی کوشش کرتے ہوئے نام بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ بھارت میں جارہ آئی پی ایل کے میچ سے ایک دب پہلے ممبئی انڈینز کے کھلاڑی ارجن ٹنڈولکر کو کتے نے کاٹ لیا۔ اس بات کی وضاحت خود ارجن ٹنڈولکر نے کی ہے۔ ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارجن ٹنڈولکر ساتھی کھلاڑی کو بتا رہے ہیں کہ ان کے ہاتھ میں کتے نے ایک دن پہلے کاٹا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 23 سالہ ارجن ٹنڈولکر اس سال آئی پی ایل میں 4 میچ کھیل چکے ہیں جس میں انہوں نے 3 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ البتہ تکلیف کی وجہ سے آج کے میچ کے لئے وہ دستیاب نہیں ہوں گے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.