جلد ملیں گے۔۔ شاہین آفریدی اچانک برطانیہ کیوں چل پڑے؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

image

"برطانیہ کے لئے روانہ ہوگیا ہوں۔ جلد ملیں گے"۔

یہ کہنا ہے پاکستان کے ہر دلعزیز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا جنھون نے تھوڑی دیر پہلے برطانیہ جاتے ہوئے اپنی تصویر ٹوئٹر پر شئیر کی اور ساتھ کسی سے جلد ملنے کا اشارہ بھی دیا۔

البتہ ہم یہ بتاتے چلیں کہ شاہی شاہ آفریدی نے ٹوئٹ میں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں اپنی ٹیم نوٹنگھم آؤٹ لاز کو مخاطب کیا ہے۔ شاہین آفریدی ان 8 پاکستانی کرکٹرز میں شامل ہیں جو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کا حصہ ہوں گے۔ اس سیریز کے فائنلز کا انعقاد 2 جولائی کو ایجبسٹ میں کیا جائے گا۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.