بابر اعظم لندن جا کر کہاں کھو گئے؟ تصویر شئیر کردی

image

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج کل آج کل لندن میں موجود ہیں اور آج انھوں نے قدرتی نظاروں سے محظوظ ہوتے ہوئے اپنی خوبصورت تصویر بھی شئیر کی ہے۔

بابر اعظم تصویر کے کیپشن میں لکھتے ہیں کہ ’قدرت کے حسن میں کھو گیا ہوں۔‘

خوبصورت نظارے کرتے بابر اعظم کی اس تصویر کو اب تک کئی لائکس مل چکے ہیں اور مداح ان کے انداز کو سراہ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ بھی نامزد کیا گیا ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.